اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے سرحدی علاقے پاراچنار میں چہلم شہدائے کربلا کی یاد میں شبیہ ذوالجناح کا ماتمی جلوس برآمد ہونے کے بعد اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. پاراچنار سمیت کرم ایجنسی کے متعدد مقامات پر شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر عزاداری کے جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے.

21 نومبر 2016 - 13:03